تربت : ایف سی نے 6 لاشیں لیویز فورس کے حوالے کردیں

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں فرنٹیئر کور(ایف سی )نے 6 لاشیں لیویز فورس کے حوالے کردی ہیں۔ لیویز فورس کے مطابق ایف سی بلوچستان ساؤتھ کے ہیڈکوارٹر سے 6 لاشیں لیویز کے حوالے کردی گئی ہیں جن میں سے لیویز نے 4 کو ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کیا ہے جبکہ … Continue reading تربت : ایف سی نے 6 لاشیں لیویز فورس کے حوالے کردیں