ضلع کیچ: دشت میں 6 موبائل ٹاورز نذر آتش

بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل دشت کے مختلف علاقوں میں نامعلوم مسلح افراد نے 6 موبائل فون ٹاورزز نذر آتش کردیے۔ مقامی ذرائع کے مطابق موبائلز فون ٹاورز نذر آتش کرنے کے واقعات کمبیل، جان محمد بازار، فرنٹ، زریں بگ، سنگئی اور کسر میں پیش آئے۔ مقامی بتاتے ہیں کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے … ضلع کیچ: دشت میں 6 موبائل ٹاورز نذر آتش پڑھنا جاری رکھیں