تربت میں ملٹری انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر پر حملہ

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پاکستانی فوج کے ملٹری انٹیلی جنس ( ایم آئی ) کے ہیڈ کوارٹرپر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ہے ۔ حملہ گذشتہ شب رات گئے ہوا۔ ذرائع کے مطابق حملے میں فورسز کو جانی نقصان کی اطلاعات ملی ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق حملے کے … Continue reading تربت میں ملٹری انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر پر حملہ