پاکستانی مقبوضہ کشمیر: تاریخی کتابیں فروخت کرنے پر بکسٹال سیل

بلوچستان کے بعدپاکستانی مقبوضہ کشمیرمیں پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں نے تاریخی و نیشنلز کی کتابیں فروخت پر ایک بکسٹال کو سیل کردیا ہے ۔ سنگر ڈیسک کو ملنے اطلاعات کے مطابق پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے شہر ڈڈیال میں فورسزوخفیہ اداروں نے ایک کتاب فروخت کرنے کی دکان کو سیل کر دیا ہے۔ مقبوضہ بلوچستان … پاکستانی مقبوضہ کشمیر: تاریخی کتابیں فروخت کرنے پر بکسٹال سیل پڑھنا جاری رکھیں