کوئٹہ میں دھرنا جاری ، ماہل بلوچ عدالت میں پیش

ماہل بلوچ کی رہائی کیلئے آج دوسرے روز کوئٹہ کے ریڈ زون میں گورنر ہاؤس کے سامنے لواحقین کی جانب سے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔جبکہ دوسری جانب ماہل بلوچ کو آج عدالت میں پیش کیا گیا ہے لیکن شدید تشدد سے وہ ذہنی طور پر انتہائی کمزور دکھائی دے رہی تھی۔ ماہل بلوچ کی فیملی … کوئٹہ میں دھرنا جاری ، ماہل بلوچ عدالت میں پیش پڑھنا جاری رکھیں