خاران : سی پیک روڈ پر سیندک پروجیکٹ کے ٹرالرز پر حملہ

بلوچستان میںخاران کے علاقے گواش میں سی پیک لنک روڈ سے سیندک جانے والی پراجیکٹ کے ٹرالرز پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے آج صبح گواش میں سی پیک لنک روڈ سے سیندک جانے والی ٹرالر گاڑیوں پر گھات لگا کر حملہ کیا۔ … خاران : سی پیک روڈ پر سیندک پروجیکٹ کے ٹرالرز پر حملہ پڑھنا جاری رکھیں