کوئٹہ: سی ٹی ڈی کا خاتون خود کش بمبار گرفتار کرنیکا دعویٰ

کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) بلوچستان کے ترجمان نے کوئٹہ سے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ایک خاتون کو حراست میں لیکر خودکش جیکٹ برآمد کر نے کا دعویٰ کیاہے۔ ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان کے علاقے کوئٹہ شہر میں سیٹلائیٹ ٹاون لیڈیز پارک کے قریب ایک کارروائی میں مبینہ خودکش خاتون … کوئٹہ: سی ٹی ڈی کا خاتون خود کش بمبار گرفتار کرنیکا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں