پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک اوربلوچ خاتون جبراً لاپتہ

پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ سے ایک اور خاتون کو بچوں سمیت حراست میں لے کر جبری طور پرکردیا ہے۔ لاپتہ کئے گئے خاتون کی شناخت ماہل بلوچ کے نام سے ہوئی ہے۔ اس واقعہ کی تصدیق بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکرٹری جنرل دلمراد بلوچ نے کردی ہے ۔ دلمراد بلوچ نے … پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک اوربلوچ خاتون جبراً لاپتہ پڑھنا جاری رکھیں