کوہلومیں بارودی سرنگ دھماکا، ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں کاہان کو ملانے والی رابطہ سڑک پر دو مختلف مقامات پر سڑک پر نصب بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق بارودی سرنگ کے دھماکے باریلی اور چپی کھچ میں پیش آئے۔ چپی کچ میں … کوہلومیں بارودی سرنگ دھماکا، ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات پڑھنا جاری رکھیں