پاکستانی فوج کاآئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کوحکومت نوازنے کا فیصلہ

پاکستانی فوج نے آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی کی جگہ پیپلز پارٹی کوحکومت نوازنے فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں سندھ میں ایم کیو ایم کے تما م دھڑوں کواکھٹا کیا جارہا ہے جبکہ بلوچستان میں فوج کی اپنی نومولود پارٹی باپ (بلوچستان عوامی پارٹی) کے تمام ایم پی اے و این ایم سمیت … پاکستانی فوج کاآئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کوحکومت نوازنے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں