سندھ بھرمیں براس،ایس آر اے وبی آر اے کے حملوں کا خطرہ ہے،حکومت

پاکستان کے صوبہ سندھ کی حکومت نے سندھ پولیس اور ڈی جی رینجرز کو آگاہ کیا ہے کہ تین کا لعدم تنظیموں نے صوبے کے تین بڑے شہروں کراچی، حیدرآباد اور سکھر میں بڑیحملوں کا منصوبہ بنایا ہے۔ اس حوالے سے متعلقہ اور مذکورہ حکام کو روانہ کردہ خط کے مطابق ان علیحدگی پسند تنظیموں … Continue reading سندھ بھرمیں براس،ایس آر اے وبی آر اے کے حملوں کا خطرہ ہے،حکومت