ضلع کیچ: فورسز ہاتھوں 2 نوجوانوں کی جبری گمشدگی پرعلاقہ مکین سراپا احتجاج، شاہراہ بند

بلوچستان کے ضلع کیچ علاقے عمری کہن میں گذشتہ شب پاکستانی فورسز نے 2 کم عمر طالب علموں کو حراست میں لے کر ناجبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔ فورسز ہاتھوں دونوں نوجوانوں کی جبری گمشدگی کیخلاف علاقہ مکینوں اور نوجوانوں کے لواحقین نے آج صبح سے مرکزی شاہراہ کو احتجاجاً بند کردیا ہے۔ لاپتہ … ضلع کیچ: فورسز ہاتھوں 2 نوجوانوں کی جبری گمشدگی پرعلاقہ مکین سراپا احتجاج، شاہراہ بند پڑھنا جاری رکھیں