ریکوڈک کے 2 منصوبوں کی منظوری کے بعد جلد کام کے آغاز کا امکان

پاکستان کے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بلوچستان ملکیت ریکو ڈک گولڈ پروجیکٹ سے متعلق 2 اہم منصوبوں کی منظوری دے دی جس کے بعد منصوبے کے جلد آغاز کی راہ ہموار ہوگی۔ سرکاری خبر ایجنسی ’اے پی پی‘ نے رپورٹ کیا کہ فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اقتصادی … ریکوڈک کے 2 منصوبوں کی منظوری کے بعد جلد کام کے آغاز کا امکان پڑھنا جاری رکھیں