پاکستان سپریم کورٹ نے نیاریکوڈک معاہدہ قانونی قرار دیدیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیاریکوڈک معاہدہ قانونی قرار دیدیاہے۔ سپریم کورٹ نے نئے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں کوئی غیر قانونی بات نہیں اور یہ معاہدہ سپریم کورٹ کے 2013 کے فیصلے سے متصادم نہیں ہے۔ سپریم کورٹ نے اکتوبر 2022 میں بھیجے گئے صدارتی ریفرینس پر … پاکستان سپریم کورٹ نے نیاریکوڈک معاہدہ قانونی قرار دیدیا پڑھنا جاری رکھیں