ہرنائی میں فورسز کی مظالم و زیادتیوں کا تاحال مداوا نہیں کیا گیا، خوست دھرنا کمیٹی

ضلع ہرنائی میں خوست دھرنا کمیٹی کے رہنماؤں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی صدر احمد جان خان، عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر ولی داد میانی، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے نصرت اللہ، پشتون تحفظ موومنٹ کے وہاب خان، جمعیت علما اسلام کے حافظ احسان الحق، تحریک انصاف کے عبدالحکیم نے اپنے مشترکہ بیان میں … ہرنائی میں فورسز کی مظالم و زیادتیوں کا تاحال مداوا نہیں کیا گیا، خوست دھرنا کمیٹی پڑھنا جاری رکھیں