ہرنائی میں پاکستانی فورسز کیخلاف 3 مہینوں سے جاری احتجاجی دھرنا ختم

بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے خوست میں پاکستانی فورسز کیخلاف گذشتہ تین مہینوں سے جاری احتجاجی دھرنا ختم کردیا گیا۔ یہ دھرنا خوست میں 13اور 14 اگست کو فورسز کی فائرنگ سے نوجوان سیاسی کارکن خالقداد بابرکے قتل اوربچوں سمیت دیگر کو گولیاں لگنے کے واقعہ کے ردعمل پر شروع کیا گیاتھا۔ علاقہ مکین … ہرنائی میں پاکستانی فورسز کیخلاف 3 مہینوں سے جاری احتجاجی دھرنا ختم پڑھنا جاری رکھیں