ہرنائی میں پاکستانی فوج کا مظاہرین پر فائرنگ، اے این پی کارکن ہلاک

ہرنائی میں پاکستانی فوج کا مظاہرین پر فائرنگ، اے این پی کارکن ہلاکبلوچستان کے ضلع ہرنائی میں پاکستانی فورسز نے مظاہرین پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل جبکہ بچوں سمیت متعدد افراد کو زخمی کردیا ہے۔ علاقہ مکین فورسز کی جانب سے عام آبادی پر فائرنگ کیخلاف کیمپ کے سامنے احتجاج کر رہے تھے … ہرنائی میں پاکستانی فوج کا مظاہرین پر فائرنگ، اے این پی کارکن ہلاک پڑھنا جاری رکھیں