حملہ آور نے مجھ پر ایسے گولی چلائی کہ میں بچ نہ سکوں، زہرہ بلوچ

شہید طالب علم رہنما رضا جہانگیرکے بیوہ زہرہ بلوچ جوگذشتہ روز کوئٹہ میں گولی لگنے سے زخمی ہوگئیں تھیں کا برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اردو کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہناتھاکہ ’مجھے جب گولی ماری گئی تو اندازاً دس منٹ تک کوئی بھی میرے پاس نہیں آیا۔ گولی لگنے کے باعث میری حالت … حملہ آور نے مجھ پر ایسے گولی چلائی کہ میں بچ نہ سکوں، زہرہ بلوچ پڑھنا جاری رکھیں