کوئٹہ: بلوچ لاپتہ افراد کے احتجاجی ریلی پر پولیس کاحملہ، شیلنگ و لاٹھی چارج

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں زیارت میں جعلی مقابلے میں لاپتہ بلوچ افراد کو قتل کرنے کیخلاف منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں پاکستانی سیکورٹی فورسز کی جانب سے خواتین، بچوں اور دیگر مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا گیا۔ مظاہرین پرامن طور پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہے تھے۔ مظاہرین ریلی کی … کوئٹہ: بلوچ لاپتہ افراد کے احتجاجی ریلی پر پولیس کاحملہ، شیلنگ و لاٹھی چارج پڑھنا جاری رکھیں