کوئٹہ و زیارت سے 3 لڑکیوں سمیت کراچی کے سیاح لاپتہ

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے علاقے بروری میں قائم محکمہ سماجی بہبود کے دارا لامان سے تین لڑکیاں لاپتہ ہوگئیں۔ پولیس نے دارا لامان کی وارڈ ان کو حراست میں لے لیا۔ پولیس حکام کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بروری میں قائم دارالامان سے تین لڑکیاں پرسرار طور پرلاپتہ ہو گئیں۔ لاپتہ ہونے والی دو … کوئٹہ و زیارت سے 3 لڑکیوں سمیت کراچی کے سیاح لاپتہ پڑھنا جاری رکھیں