ضلع کیچ: ایران بارڈر پرپاکستانی فوج پر حملہ، 2اہلکار ہلاک

بلوچستان کے ضلع کیچ کے ایران سے منسلک سرحدی علاقوں تحصیل تمپ اور تحصیل بلیدہ میں پاکستانی فوج پر دو مختلف حملوں میں 2اہلکار ہلاک جبکہ ایک کیپٹن زخمی ہوگیاہے۔ یہ واقعات گذشتہ روزمنگل کو پیش آئے تھے۔ ذرائع کے مطابق تحصیل تمپ کے سرحدی علاقہ عبدوئی زامری میں نامعلوم مسلحافرادکی فائرنگ سے پاکستانی سیکورٹی … ضلع کیچ: ایران بارڈر پرپاکستانی فوج پر حملہ، 2اہلکار ہلاک پڑھنا جاری رکھیں