کوئٹہ میں ایف سی پر بم حملہ،2اہلکار زخمی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب مل کالونی کے قریب پاکستانی فورس ایف سیپر بم حملہ ہوا ہے،جس کے نتیجے میں 2اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق ولی جیٹ کے مقام پرسڑک کنارے کھڑی موٹر سائیکل میں نصب بم کو ریموٹ کنٹرول سے اڑا یا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ولی جیٹ … کوئٹہ میں ایف سی پر بم حملہ،2اہلکار زخمی پڑھنا جاری رکھیں