دشت میں فوجی کیمپ پر حملے کے بعد جنرل باجوہ کے تربت آمد کا انکشاف

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں گذشتہ دنوں پاکستانی فوج کی پوسٹ پربلوچ آزادی پسندوں کے حملے اور17اہلکاروں کی ہلاکت و پوسٹ پر قبضے کے بعدسیکورٹی فورسز کی جانب سے دشت و گردو نواح میں زمینی وفضائی سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔جس میں فورسز کی طرف سے 3افراد کی گرفتاری کا بھی … دشت میں فوجی کیمپ پر حملے کے بعد جنرل باجوہ کے تربت آمد کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں