آواران: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ضعیف العمر شخص جبری طور پرلاپتہ

بلوچستان کے ضلع آواران سے پاکستانی فورسز نے ایک ضعیف العمر شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کیا ہے۔ لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت ستر سالہ بزرگ واجہ ابراہیم ولد غلام محمد سکنہ پیراندر آواران کے نام سے ہوئی ہے۔ جبری گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری … آواران: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ضعیف العمر شخص جبری طور پرلاپتہ پڑھنا جاری رکھیں