گوادر: اسکولوں کی مفت کتابیں طلبا میں تقسیم کے بجائے پھینک دی گئیں

گوادر: اسکولوں کی مفت کتابیں طلبا میں تقسیم کے بجائے پھینک دی گئیںگوادر میں گورنمنٹ ہائی اسکول گوادر جدید کی درسی کتابیں ساحل سمندر پر پھینک دیئے گئے۔ اسکول نصاب کی نئی کتابوں کی بنڈلز ساحل سمندر میں پھینکنے ویڈیو گذشتہ روز سوشل میڈیا میں سامنے آگئی جو کسی شخص نے بنا ئی تھی۔ اس … گوادر: اسکولوں کی مفت کتابیں طلبا میں تقسیم کے بجائے پھینک دی گئیں پڑھنا جاری رکھیں