پنجگورمیں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 2 نوجوان ہلاک

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دونوجوانوں کوہلاک کردیا ہے۔ فائرنگ کا واقعہ پنجگور کے علاقے غریب آباد میں پیش آیا ہے جبکہ فائرنگ کے واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت جلیل احمد ولد الہی بخش اور علاؤالدین ولد اختر کے ناموں سے ہوئی ہے، جو دونوں افراد پروم … پنجگورمیں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 2 نوجوان ہلاک پڑھنا جاری رکھیں