مغربی بلوچستان میں 24گھنٹوں دوران 2بلوچ پناہ گزین قتل

مغربی بلوچستان میںمیں 24گھنٹوںکے دوران 2بلوچ پناہ گزین قتل کردیئے گئے ۔ ایران میں مغربی بلوچستان کے ایک شہر چابہارمیں نامعلوم مسلح افراد نے ایک دکان میں گھس کر کیچ کے علاقے سامی سے تعلق رکھنے والے رحمدل ولد عبداللہ کو قتل کردیا ہے ۔ مشرقی مقبوضہ بلوچستان میں جب پاکستانی فورسز نے قوم دوست … مغربی بلوچستان میں 24گھنٹوں دوران 2بلوچ پناہ گزین قتل پڑھنا جاری رکھیں