شیرانی میں جلسہ: پاکستانی حکمرانوں نے عثمان کاکڑ پر گھر میں گھس کر حملہ کیا، محموداچکزئی

پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی شیرانی میں منعقدہ جلاسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پشتون افغان ملت کی قومی روایات کے تحت بدترین دشمنی میں بھی کسی کے گھرمیں گھس کر حملہ نہیں کیا جاتا لیکن پاکستان کے حکمرانوں نے ان تمام روایات کو پائمال کرتے ہوئے قومی رہنماء عثمان خان کے … شیرانی میں جلسہ: پاکستانی حکمرانوں نے عثمان کاکڑ پر گھر میں گھس کر حملہ کیا، محموداچکزئی پڑھنا جاری رکھیں