پشتون قوم پرست رہنما عثمان کاکڑ انتقال کر گئے

پشتون قوم پرست رہنما اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینئر رہنما عثمان خان کاکڑ انتقال کر گئے۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (میپ) کے سیکرٹری اطلاعات رضامحمدرضا نے عثمان کاکڑ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عثمان کاکڑ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر … پشتون قوم پرست رہنما عثمان کاکڑ انتقال کر گئے پڑھنا جاری رکھیں