کوئٹہ میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، ورثا کا احتجاج، روڈ بلاک

سریاب روڈ پر ایگل اسکواڈ کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا، دونوں سگے بھائی ہیں، ورثاء کاکہنا ہے کہ دونوں بھائی افطاری کے بعد گھر کی طرف آرہے تھے کہ ایگل اسکواڈ نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں فیضان جتک جاں بحق جبکہ داد شاہ … کوئٹہ میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، ورثا کا احتجاج، روڈ بلاک پڑھنا جاری رکھیں