ضلع کیچ: پاکستانی فورسز کے اہلکاروں نے 10 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج کے اہلکاروں نے ایک کمسن بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناکر بے ہوشی کی حالت میں پھینک دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق بدھ کے روز آرمی کے اہلکاروں نے کیچ کے تحصیل ہوشاب سے 10 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جس کے باعث اس … ضلع کیچ: پاکستانی فورسز کے اہلکاروں نے 10 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا پڑھنا جاری رکھیں