پنجگور میں مسلح افراد کے حملے میں 3افراد ہلاک ہوگئے

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں تین افراد ہلاک ہوگئے جبکہ حملہ آور ایک شخص کو حراست میں لیکر اپنے ہمراہ لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے تحصیل گوارگو میں گذشتہ رات دو بجے کے قریب محلہ جمعدار احمد ہیتک میں ایک درجن کے قریب مسلح افراد نے نغمان … Continue reading پنجگور میں مسلح افراد کے حملے میں 3افراد ہلاک ہوگئے