بلوچستان بھر میں بلوچ عسکریت پسندوں کی جانب سے پاکستانی فورسز کو شدید حملوں کا سامنا ہے جس میں آئے روز فورسز اہلکاروں کی ہلاکت میں اضافہ ہوتا جارہاہے۔
ہمیں ملنے والی واطلاعات کے مطابق ضلع سبی میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملہ کیا۔
ابتدائی اطلاعات میں ہلاکتوں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
تاہم حکومتی سطح پر اس کی باقاعدہ تصدیق نہیں ہوکسی اور نہ ہی اب تک کسی تنظیم نے اس کی ذمہ قبول کرلی ہے۔