کردگاپ سے جبری لاپتہ 3 افراد 4 سال بعد بازیاب

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان مستونگ کے علاقے کردگاپ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے 3 افراد4 سال بعد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔

تینوں افراد کی شناخت ذاکر احمد سرپرہ، راشد احمد سرپرہ اور جاوید احمد سرپرہ کے ناموں سے ہوگئی ہے جن کا تعلق کردگاپ سے ہے۔

مذکورہ تینوں نوجوان گذشتہ 4 سال سے جبری لاپتہ تھے۔

Share This Article