جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے مارشل لا منسوخ کردیا

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے اعلان کردہ مارشل لا منسوخ کردیا ہے۔ جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے منگل کو دیر گئے مارشل لاء لگانے کا اعلان کیاتھا۔ اس کےگھنٹوں بعد ہی پارلیمنٹ نے اسے اٹھانے کے حق میں ووٹ دے دیا۔ قومی اسمبلی کے اسپیکر وو وون شیک نے اعلان کیا کہ … جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے مارشل لا منسوخ کردیا پڑھنا جاری رکھیں