راولپنڈی سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 10 بلوچ طلباجبری لاپتہ

پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہراور پاک فوج ہیڈ کوارٹر راولپنڈی سے فورسز وخفیہ اداروں نے 10 بلوچ طلباکو ان کے رہائشی اپارٹمنٹ سے حراست میں لیکر جبری طور پرلاپتہ کردیا ہے۔ اس سے قبل بھی اسلام آباد و پنجاب کے دیگر شہروں سے فورسز ہاتھوں متعدد بلوچ طلبا جبری گمشدگی کا نشانہ بنائے … راولپنڈی سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 10 بلوچ طلباجبری لاپتہ پڑھنا جاری رکھیں