گوادر میں حق دو تحریک کادھرنا شروع، کوسٹل ہائی وے بلاک

بلوچستان کے ساحلی شہر و سی پیک مرکز گوادر میں حق دو تحریک بلوچستان نے ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ،حسین واڈیلہ کی قیادت میں اپنے مطالبات کے حق میں سربندن کراس پر مکران کوسٹل ہائی وے پردھرنا دیکر بلاک کردیاہے۔ دھرنے کے باعث ٹریفک مکمل معطل ہے ۔ مطالبات میں لاپتہ افراد کی بازیابی،بجلی … گوادر میں حق دو تحریک کادھرنا شروع، کوسٹل ہائی وے بلاک پڑھنا جاری رکھیں