سعودی عرب میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن کے بعد گرفتار ہونے والے 90 فیصد بھکاریوں کا تعلق پاکستان سے بتایا جارہا ہے۔
سعودی حکومت کی جانب سے مکہ مکرمہ میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھیک مانگتے 4 ہزار 345 بھکاریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
ڈائریکٹر ادارہ امن عامہ کی رپورٹ کے مطابق 90فیصد بھکاریوں کا تعلق پاکستان سے ہے۔