ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز پر حملہ،4 اہلکارہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقے گرہ اسلم میں پولیس وین پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا۔

حملے کے نتیجے میں 4 اہلکارہلاک اور3 زخمی ہو گئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دستی بم حملے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

Share This Article
Leave a Comment