لاپتہ عبدالحمید زہری کی بازیابی کیلئے کراچی میں احتجاجی مظاہرہ

کراچی سے سندھ پولیس اور پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں عبدالحمید کی جبری گمشدگی کو دو سال مکمل ہوگئے، لواحقین، سیاسی و سماجی کارکان کی جانب سے کراچی میں احتجاج مظاہرہ کیا گیا۔ زہری خضدار کے رہائشی عبدالحمید زہری 10 اپریل 2021 کو کراچی سے جبری گمشدگی کا شکار ہوئے تھیں- عبدالحمید کے لواحقین کے … Continue reading لاپتہ عبدالحمید زہری کی بازیابی کیلئے کراچی میں احتجاجی مظاہرہ