کراچی: بلوچ لاپتہ افراد لواحقین کااحتجاجی کیمپ 4936 دنوں سے جاری

پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارلحکومت کراچی میں بلوچ جبری لاپتہ افراد اور شہداء کے لواحقین کی احتجاجی کیمپ 4936 دنوں سے جاری ہے۔ بی ایس او کے چیئرمین جہانگیر بلوچ، سینئر وائس چیرمین محمد اشرف بلوچ، اور کابینہ کے دیگر رہنما نے کیمپ آکر لواحقین سے اظہار یکجہتی کی۔ ا س موقع پر وی … Continue reading کراچی: بلوچ لاپتہ افراد لواحقین کااحتجاجی کیمپ 4936 دنوں سے جاری