قلات پولیس تھانے پر دستی بم حملہ

0
115

بلوچستان کے علاقے قلات میں قلات پولیس تھانے پردستی بم سے حملہ کیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق قلات پولیس تھانے کی حدود میں ہینڈ گرنیڈ دھماکا ہوا۔

دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here