تربت میں دستی بم حملے میں 2 دشمن فوجی اہلکار ہلاک کئے، بی ایل ایف

0
153

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے17 دسمبر بروز ہفتہ تربت میں سینما چوک پر قائم دشمن پاکستانی فوج کی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا۔

دستی بم چوکی کے اندر جا گرا جس سے دو فوجی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔

حملے کے بعد پاکستانی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کیا جس سے ایک راہ گیر زخمی ہوا۔ قابض فوج نے بازار و گرد و نواح میں دھاوا بھول کر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

ترجمان نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں  گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here