مند پاکستانی فوج پر حملہ،دو لاشیں تربت ہسپتال منتقل

0
271

ضلع کیچ کے علاقے مند میں پاکستانی فوج پر حملہ،تربت ہسپتال میں دو لاشوں کی منتقلی کی اطلاع

تربت سے آمدہ اطلاع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ضلع کیچ کے علاقے مند، شیراز کوہ میں پاکستانی فوج پر حملہ کیا ہے جس سے فورسز کو جانی نقصان کے ساتھ مالی نقصان کا سامنا ہوا ہے،مقامی ذرائع کے مطابق حملے کے بعد پورے علاقے میں پاکستانی فوج نے مارٹر کے گولے فائر کرنے کے ساتھ بھاری ہتھیاروں سے اندھادھند فائرنگ کی ہے۔

تربت ست اطلاع کے مطابق دو فوجیوں کی لاشوں کو بھی ٹیچنگ ہسپتال لایا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here