بلوچستان حکومت نے جزیرہ”ہفتلار“ پاکستانی و فاق کو دھان کردیا

پاکستان کی حکومت نے پاکستان آئی لینڈ ڈیویلپمنٹ کے نام سے ایک نئی اتھارٹی کا قیام کرتے ہوئے گذشتہ ماہ صدارتی آرڈیننس جاری کیا تھا، جس کے مطابق اب سندھ اور بلوچستان کے جزائر پر وفاقی حکومت کا اختیار ہوگا۔ سندھ کی حکمران جماعت پی پی پی جزائر سے متعلق صدارتی آرڈیننس کی مخالف جبکہ … بلوچستان حکومت نے جزیرہ”ہفتلار“ پاکستانی و فاق کو دھان کردیا پڑھنا جاری رکھیں