شاہینہ شاہین کا قتل …. سنگر کی خصوصی رپورٹ

سنگر کے بیوروچیف کیچ کا خصوصی رپورٹ ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں 5ستمبر کو ایک سرکاری کالونی میں مکران کی سرگرم خاتون سماجی آرٹسٹ اور عورت امپاورمنٹ کے لیے کوشش کرنے والی 28 سالہ شاہینہ شاھین پر دو گولیاں چلا کر قتل کیا گیا۔Contentsسنگر کے بیوروچیف کیچ کا خصوصی رپورٹمحراب گچکی کون ہیںمحراب … شاہینہ شاہین کا قتل …. سنگر کی خصوصی رپورٹ پڑھنا جاری رکھیں