لاپتہ افراد کیمپ میں بیٹھی کمسن بچی کے والد حفیظ للہ کی مسخ لاش برآمد

بلوچستان کے علاقے دالبندین سے لاپتہ حفیظ اللہ ولد رحیم محمد حسنی کی مسخ شدہ لاش پل چوٹو کے مقام سے ملی ہے۔ لیویز ذرائع نے لاش ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسخ شدہ لاش کو پرنس فہد ہسپتال دالبندین منتقل کردیا گیا ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق لاش کو مذکورہ علاقے … لاپتہ افراد کیمپ میں بیٹھی کمسن بچی کے والد حفیظ للہ کی مسخ لاش برآمد پڑھنا جاری رکھیں