مستونگ سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، قلعہ عبداللہ میں پولیس چوکی مسمار
بلوچستان کے علاقے قلات اور مستونگ کے درمیان سفر کرنے والے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکاروں کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے، جبکہ ایک الگ واقعے میں ضلع قلعہ عبداللہ میں پولیس کی ایک خالی چوکی بھی مسمار کر دی گئی ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں