نوشکی میں ہندو تاجرقتل ،تربت میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک

بلوچستان کے علاقے نوشکی میں مسلح افراد نے دکان میں گھس کر فائرنگ کرکے ہندو تاجر کو قتل کردیا جبکہ تربت میں  دشت ایم ایٹ شاہراہ پر کار گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔