پاکستانی فوج کا خاران میں 7 مسلح افرادکوہلاک کرنے کا دعویٰ

بلوچستان کے علاقے خاران میں پاکستانی فوج کی سیکورٹی ذرائع سے یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 7 مسلح افراد کو ہلاک کردیاہے۔